ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

  منشیات اسمگل کرنے والا  ڈرون گر گیا، مقدمہ درج

لاہور :  منشیات اسمگلر کرنے والا ڈرون گر گیا، پولیس نے ڈرون اور منشیات کو قبضے میں لیکر تحقیقات شروع کر دیں۔

پولیس کے مطابق مناواں کے علاقے میں منشیات اسمگلنگ کرتے ہوئے ڈرون گرگیا، مقامی لوگوں نے فوری طور پر پولیس کو اطلاع کی ۔

 پولیس نے موقع پر پہنچ کر ڈرون اور  منشیات کو قبضہ میں لیا۔پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے، پولیس نے بتایا  کہ تحقیقات شروع کر دی ہیں جلد ملزمان تک پہنچ جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں