ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غزہ: اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینوں کی تعداد 2329 تجاوز کر گئی

غزہ کی پٹی پر بڑے پیمانے پر اسرائیلی حملوں  میں شہید ہونے والوں کی تعداد 2,329 تجاوز کر گئی ہے، 9,714 زخمی ہوئے ہیں۔

غزہ کی وزارت صحت نے بتایا کہ شہید ہونے والوں میں کم از کم 700 بچے اور 400 خواتین شامل ہیں اور زخمیوں میں 2000 سے زیادہ بچے اور 1400 خواتین شامل ہیں۔

اتوار کی رات اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر فضائی حملوں کا سلسلہ شروع کیا، جن میں سے ایک جبالیہ مہاجر کیمپ کو نشانہ بنایا، جس میں بچوں سمیت 20 کے قریب افراد شہید  ہوئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں