ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

فیفا ورلڈ کپ:کوالیفائر کھیلنے کمبوڈین ٹیم پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد:فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر کھیلنے کمبوڈین ٹیم پاکستان پہنچ گئی۔

کمبوڈین فٹبال ٹیم فیفا ورلڈ کپ2026کوالیفائرکھیلنے کے لیے پاکستان پہنچ گئی، ٹیم براستہ بنکاک، اسلام آباد پہنچی۔

کمبوڈین فٹبال ٹیم پاکستان کیخلاف ہوم لیگ میچ میں مدمقابل ہوگی دونوں ٹیموں کے مابین ہوم لیگ 17 اکتوبر کو اسلام آباد میں شیڈول ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں