ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا

اسلا م آباد: ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا،یکم ربیع الثانی کل بروز منگل کو ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین محمد عبدالخبیر آزاد نے  اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے ربیع الثانی کے چاند نظر آنے  کا اعلان کیا۔

ربیع الثانی 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے محکمہ موسمیات اور سائنسی علوم کے ماہرین  نے اجلاس میں خصوصی شرکت کی،  محمد عبدالخبیر آزاد نے  کہا کہ ملک میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئیں ہیں، ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا ہے اور یکم ربیع الثانی 1445 ہجری  منگل کو ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں