ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جو ٹریننگ میں کرتے ہیں وہی میچ میں کریں، بابر اعظم کا کھلاڑیوں کو پیغام

بنگلور: آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ میں آسٹریلیا سے مقابلے سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں کیساتھ بات چیت کی۔

بابر اعظم نے کہا جو آپ لوگ ٹریننگ سیشن میں کرتے ہیں صرف وہی میچ میں کریں۔ کوئی زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں ہے،کپتان نے کھلاڑیوں کو دیے پیغام میں کہا کہ آپ لو گ یقین رکھیں، مجھے آپ پر سو فیصد یقین ہے۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے جمعرات کو چناسوامی اسٹیڈیم میں آپشنل ٹریننگ میں حصہ لیا۔ پاکستان ٹیم  آج آسٹریلیا کے خلاف بنگلورو میں مدمقابل ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں