ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے اب تک 1700 سے زائد بچے شہید ہوچکے ہیں

غزہ پر اسرائیلی بمباری 15ویں روز میں داخل ہوگئی، اسرائیلی قابض فوج نے رہائشی علاقوں پر بمباری جاری رکھی جس کے نتیجے میں مزید کئی بچے شہید ہوگئے۔

غزہ پر دو ہفتوں سے جاری اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں اب تک 1700 سے زائد بچوں سمیت 4,385 افراد شہیدہو چکے ہیں۔

دریں اثنا، مصر سے امدادی ٹرکوں نے رفح کراسنگ کے ذریعے غزہ کی پٹی میں داخل ہونا شروع کر دیاہے، بین الاقوامی ایجنسیوں اور فلسطینی اداروں نے بتایا کہ امدادی سامان 20 ٹرکوں پر مشتمل ہے،جو غزہ کے متاثرین کے لیے ناکافی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں