ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیر داخلہ کی یونانی وزیر ہجرت سے ملاقات

 وزیر داخلہ علی یرلی قایا نےیونانی وزیر برائے ہجرت و پناہ گزین دیمیتریس کائریدیس سے ملاقات کی ۔

یرلی قایا نے سوشل میڈیا پر اپنی پوسٹ پر تایا کہ انہوں نے یہ ملاقات کل انقرہ میں کی ۔

ملاقات کے موضوعات سے متعلق وزیر داخلہ نے اپنی پوسٹ پر ترکی اور انگریزی زبانوں میں پوسٹ پر لکھا کہ  دونوں وزرا نے غیر قانونی ہجرت کی روک تھام کے لیے قریبی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں