ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارتی فوج کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف کر رہی ہے، مشعال ملک

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں حق خود ارادیت کی آواز کو دبانے کے لیے جنگی جرائم اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی مرتکب ہو رہی ہے۔

نگراں وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق نے کہاکہ  کشمیری 76 سال سے آج کے دن کو یوم ِ سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں جب بھارتی فوج نے ہماری سر زمین پر پہلی بار قدم رکھا تھا، کشمیری قوم آزادی کا حق لے کر رہے گی۔

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ ایک اعلی سطحی کمیشن بنائے جو بین الاقوامی قوانین کے مطابق دنیا بھر میں ہونیوالے ان جرائم کی تحقیقات کرائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں