انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ون ڈے ورلڈ کپ کے 27ویں میچ میں آسٹریلیا کی نیوزی لینڈ کیخلاف بیٹنگ جاری ہے۔
دھرمشالہ کے ہماچل پردیش اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں نیوزی لیںڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔
اس وقت 20 اورز کا کھیل مکمل ہوچکا ہے اور آسٹریلیا کے 177 رنز پر 1 کھلاڑی آؤٹ ہے۔