ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

طورخم؛ کارگو گاڑیوں کے خفیہ خانوں سے ممنوعہ ادویات اور آٹو پارٹس برآمد

 پشاور: ضلع خیبر میں طورخم سرحدی گزرگاہ پر کسٹم عملے نے 2 کارگو گاڑیوں کے خفیہ خانوں سے ممنوعہ ادویات اور آٹو پارٹس برآمد کرکے ڈرائیورز کو گرفتار کر لیا۔

کسٹم ذرائع کے مطابق ممنوعہ ادویات اور آٹو پارٹس افغانستان سے اسمگل کی گئی تھی جن کی مالیت لاکھوں روپے ہے۔

دونوں ٹرکوں کو ڈرائیورز سمیت حراست میں لے کر مقدمہ درج کر لیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں