ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی شام میں آپریشن،دو دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں پی کےکے کے دو دہشتگرد مارے گئے۔

 ترک امور دفاع کے مطابق، شمالی  شام میں  فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں پی کےکے کے دو دہشتگرد ترک مسلح فوج کے ہاتھوں مارے گئے ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ علاقے میں آپریشنز جاری ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں