ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

القسام بریگیڈز کے اسرائیلی فوج پر تازہ حملے، ویڈیو جاری

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے اسرائیلی فوج پر تازہ حملوں کی ویڈیو جاری کی گئی ہے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق القسام بریگیڈز کی جانب سے جاری ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ فلسطینی مجاہد کس طرح قابض صہیونی فوج کے ٹینکوں اور دوسری فوجی گاڑیوں کو نشانہ لے کر تباہ کررہے ہیں۔

القسام بریگیڈز کے مطابق 33 دن سے جاری  اسرائیلی حملوں اور فلسطینی مزاحمت کے دوران صہیونی فوج کے 16 ٹینک اور فوجی گاڑیاں مکمل یا جزوی طور پر تباہ کی جا چکی ہیں۔ جب کہ اسنائپر سمیت دیگر اسلحہ استعمال کرتے ہوئے اسرائیلی فوجیوں کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے، جس میں کئی زخمی ہوئے اور کئی مارے گئے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں