ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکیہ: فیدان۔ الثانی ملاقات

ترکیہ کے وزیر خارجہ خاقان فیدان نے قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی ہے۔

سفارتی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق مذاکرات میں دونوں وزراء نے غزّہ کی تازہ صورتحال پر بات چیت کی اور سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں 11 نومبر کو منعقدہ اسلامی تعاون تنظیم اور عرب لیگ کے مشترکہ ہنگامی سربراہی اجلاس میں کئے گئے فیصلوں پر عمل درآمد  کے لئے ممکنہ پہلووں پر تبادلہ خیالات کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں