ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حزب اللہ کے اسرائیلی سرحدی علاقے پر حملے، 7 ہلاک اور 9زخمی

لبنان: حزب اللہ نے اسرائیل  کے سرحدی علاقے پر حملے کیے ہیں، حزب اللہ نے ایک گھنٹے میں 15 میزائل اسرائیل پر داغ دیے، 7اسرائیلی ہلاک اور9 زخمی ہوئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل کے شمالی علاقے میں مارٹر شیل کے حملے ہوئے ہیں، حزب اللہ نے ایک گھنٹے میں 15 حملے کیے ہیں، دفاعی نظام بھی حزب اللہ کے حملوں کوروکنے میں ناکام رہا۔

خیال رہے کہ اسرائیل کی مسلسل جارحانہ بمباری کے نتیجے میں حماس نے یرغمالیوں سے متعلق بات چیت معطل کردی ہے، حزب اللہ نے یہ حملے اسرائیل کی جارحانہ بمباری کے نتیجے میں کیے ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں