ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وومن باسکٹ بال یورپی چیمپیئن شپ کوالیفائنگ مقابلے، ترکیہ نے آئس لینڈ کو ہرا دیا

 ترک خواتین کی  قومی باسکٹ بال ٹیم  نے سال 2025 یورپی چیمپیئن شپ کے کوالیفائنگ مقابلوں کے ایف گروپ  کے دوسرے میچ میں آئس لینڈ کو 65 کے مقابلے میں 72 پوائنٹس سے ہرا دیا ۔

 اتھروٹامڈ اسٹاڈ میں کھیلے گئے اس میچ کے پہلے ہاف میں ترکیہ کو آئس لینڈ کے خلاف برتری حاصل رہی ۔

بعد ازاں، دوسرے ہاف میں بھی یہ سلسلہ برقرار رہا  اور ترک ٹیم کو 65 کے مقابلے میں 72 پوائنٹس سے برتری حاصل رہی ۔

ترکیہ کو اپنے گروپ میں دونوں مقابلوں میں برتری حاصل رہی ہے جبکہ آئس لینڈ کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

 

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں