ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بحرِ ہند میں 6٫1 کی شدت کا زلزلہ

بحر ہند میں 6٫1 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے نے اعلان کیا کہ 6٫1 کی شدت کے زلزلے کا مرکز بحر ہند تھا۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے میں کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا، یہ زلزلہ 10 کلومیٹر کی گہرائی میں آیا۔

زلزلے کے بعد سونامی کا انتباہ نہیں  دیا گیا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں