ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کا سائفر کیس ختم کرنے کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

اسلا م آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس پر سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔

درخواست میں سائفر کیس کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت، ایف آئی اے اور تفتیشی افسر کو فریق بنایا گیا ہے۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے درخواست وکیل لطیف کھوسہ کے ذریعے دائر کی ۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 اکتوبر کو مقدمہ خارج کرنے کی درخواست خارج کردی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں