ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کرپشن کا الزام:اسد قیصر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

صوابی:جوڈیشل مجسٹریٹ صوابی نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو گجوخان میڈیکل کالج کے لیے طبی آلات کی خریداری میں کرپشن کے الزام میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

اسد قیصر کو 2روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد جوڈیشل مجسٹریٹ محمد خلیل خان کی عدالت میں پیش کیا گیا،جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے اسد قیصر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔

یاد رہے کہ اسد قیصر کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کیا گیا تھا،اسد قیصر پر گجو خان میڈیکل کالج صوابی کے لیے طبی آلات کی خریداری میں کرپشن کا الزام ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں