ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ، خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ انعقاد کیخلاف درخواستیں خارج

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے خیبرپختونخوا اور سندھ میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کیخلاف درخواستیں خارج کردیں۔

جسٹس یحیی آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ نے کے پی اور سندھ میں ایم ڈی کیٹ کے ٹیسٹ کے دوبارہ انعقاد کا ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھا۔

مزید پڑھیں: خیبرپختونخوا میں ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کیلیے 19 نومبر کی تاریخ تجویز

پشاور ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ میں نقل کی بنیاد پر دوبارہ انعقاد کو صوبائی حکومت کا اختیار قرار دیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں