ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران: 5.1کلومیٹر فی سیکنڈ رفتار کے حامل جدید ہائپر سونک میزائل فتح کی رونمائی

تہران کی جانب سے جدید ہائپر سونک میزائل فتح کی رونمائی کردی گئی۔

میزائل کی رونمائی ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے ایران میں جاری اسلحے کی نمائش کے دوران کی گئی۔

پاسداران انقلاب کی ائیرو اسپیس ڈویژن کے زیر انتظام ایرانی یونیورسٹی میں جاری اسلحے کی نمائش میں الفتح ہائپر سونک میزائل کی رونمائی کے علادہ دیگر ہتھیاروں کے ساتھ ایرانی ساختہ ڈرون غزہ بھی رکھا گیا تھا۔

ایرانی میڈیا کے مطابق الفتح میزائل ایران کی ہائپر سونک میزائل ٹیکنالوجی میں جدید اور اہم تبدیلیوں کے بعد پیش کیا گیا ہے۔

نمائش میں ایران کے نئے ائیر ڈیفنس سسٹم مہران، شاہد سیریز کی بے نام ائیریل وہیکلز اور 9ڈئی میزائلوں کا جدید ورژن بھی پیش کیا گیا جبکہ شارٹ رینج پروجیکٹائلز کی بھی رونمائی کی گئی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں