ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک ڈرامہ سیریل "یارگی" ایمی ایوارڈز کا حقدار بن گیا

 ترکیہ کا مقبول  ڈرامہ سیریل "یارگی”  ( عدالت) کو  عالمی ایمی ایوارڈز کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔

 ٹی وی آرٹس اینڈ سائنس اکیڈمی کی جانب سے عالمی ایمی ایوارڈز  کی  تقریب منعقد کی گئی۔

 اس تقریب میں  بیس ممالک سے 14 کیٹیگیریز میں 56 سیریلز پیش کی گئیں جس میں  ترک پروڈکشن ہاوس  آئی یاپم کی تخلیق  سیریل  "یارگی” کو بہترین ڈرامہ سیریل کا ایوارڈ دیا گیا ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں