ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خیراتی اداروں کے فنڈ بند نہیں ہوں گے: حکومت سندھ

کراچی:محکمہ صحت سندھ نے کہا ہے کہ خیراتی اور خودمختاروں اداروں کے فنڈ بند نہیں کیے جائیں گے۔ 

ترجمان کے مطابق ہیلتھ انشورنس پالیسی کا ڈرافٹ مختلف مراحل سے گزر کر کابینہ جائے گا، ہیلتھ انشورنس پالیسی سندھ کے عوام کے لیے تحفہ ہے۔ 

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ ہیلتھ انشورنس پالیسی کی منظوری اور عملدرآمد کا فیصلہ کابینہ کرے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں