ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آج کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان میں بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات نے تھرپارکر، عمرکوٹ، بدین، میرپورخاص اور ٹھٹھہ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ اس کے علاوہ آج اور کل جامشورو اور کراچی کے بعض علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

دوسری جانب پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں سموگ اور دھند چھائی رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق مغربی ہواؤں کے باعث آج مغربی اور جنوب مغربی بلوچستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں