ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسحاق ڈار سینیٹ میں قائد ِایوان نامزد، پیپلز پارٹی کا اعتراض

اسلام آباد: نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سینیٹر اسحاق ڈار کو قائد ایوان سینیٹ نامزد کر دیا۔

میڈیا ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینیٹر سلیم مانڈوی والا سینیٹ میں حکومتی چیف وہیپ مقرر، سلیم مانڈوی والا کا عہدہ وزیر مملکت کے برابرہوگا، پیپلزپارٹی نے اسحاق ڈار کی بطور قائد ایوان نامزدگی پر اعتراض عائد کیا۔

پیپلزپارٹی کے سینیٹر نے کہا کہ جب شہبازشریف وزیراعظم نہیں تو قائد ایوان اسحاق ڈار کے بجائے کسی اور سینیٹر کو ہونا چاہئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں