ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خنجراب پاس پر پاک چین سرحد کو 30 نومبر کو بند کر دیا جائے گا

گلگت:گلگت میں خنجراب پاس پر پاکستان اور چین کی سرحد 30 نومبر کو بند کر دی جائے گی۔ 

خنجراب پر برفباری کی وجہ سے سرحد بند کر دی جاتی ہے، جسے پانچ ماہ بعد کھولا جائے گا۔   

یاد رہے کہ سرحد بارڈر پروٹوکول ایگریمنٹ کے تحت ہر سال بند کی جاتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں