ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت کشمیر میں آئے روز انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں کر رہا ہے، مشعال ملک

اسلام آباد:نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ہورہا ہے، بھارت سکھ رہنماؤں کے قتل میں بھی ملوث ہے۔

نگران وزیراعظم کی معاون خصوصی نے کہا کہ، پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیوں میں بھارت کا ہاتھ ہے، مسئلہ کشمیر کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل ہونا چاہئے۔

انہوں نے کہاکہ مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کو کردار ادا کرنا ہوگا، بھارت نے کشمیری حریت قیادت کو قید میں رکھا ہوا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں