ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاک چین سرحد خنجراب سرحدی معاہدہ کے تحت جمعہ سے 4 ماہ تک بند رہے گی

اسلام آباد:پاک چین سرحد خنجراب سرحدی معاہدہ کے تحت جمعہ سے 4 ماہ تک بند رہے گی۔

بارڈر حکام کے مطابق معاہدے کے تحت سرد موسم اور برفباری کے باعث سرحدی آمد و رفت بند کی جاتی ہے۔

حکام نے کہا کہ سرحد بندش کے دوران پاک چین تجارتی اور سیاحتی سرگرمیاں بھی بند رہیں گی۔بارڈر حکام نے کہا کہ ملکی سطح کے ترقیاتی کاموں کے سامان کی ترسیل جاری رہے گی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں