ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

امریکا میں سکھ شہریوں کا قتل سنجیدہ معاملہ، تحقیقات کی جائیں گی،جان کربی

واشنگٹن :امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل نے بھارت کی جانب سے امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی نیشنل سکیورٹی کونسل کے ترجمان نے کہا ہے کہ سکھ رہنماں کے قتل کی بھارتی سازش پر تشویش ہے۔

امریکی سرزمین پر سکھ شہریوں کا قتل عام سنجیدہ معاملہ ہے،جان کربی نے مزید کہا ہے کہ بھارت کی ناکام سازش اور ہدایت کی تحقیقات جاری ہے۔

بھارتی حکومت اور را نکھل گپتا سے مل کر خالصتان سکھ رہنما گروپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنا چاہتی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں