ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میسی کی شرٹ کی نیلامی ، 5.2ملین ڈالرکی ریکارڈ رقم میں فروخت ہونے کاامکان

 لندن:ارجنٹائنی کپتان لیونل میسی کی شرٹ نیلامی میں 5.2 ملین ڈالر کی ریکارڈ رقم پائے گی. لیونل میسی نے اپنی شرٹ کو 6 میچز میں زیب تن کیا۔

 یہ نیلام ہونے والی تیسری مہنگی ترین شرٹ ہوگی، اس سے قبل کوبے برائنٹ، لیبورن جیمز یا بیب رتھ کی یادگاری اشیا بھی ریکارڈ قیمتوں پر فروخت ہوچکی ہیں۔

 اسپورٹس میں ریکارڈ قیمت پر مائیکل جورڈن کی 1998 فائنل والی جرسی فروخت ہوئی، میسی نے نیلامی کیلیے پیش کردہ شرٹ فیفا ورلڈ کپ 2022 کے میچز میں استعمال کی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں