ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کیلیے ڈنیدن روانہ

اسلام آباد: پاکستانی ویمنز کرکٹ ٹیم ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کے لیے ڈنیدن روانہ ہو گئی۔

خبر رساں اداروں کے مطابق قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کرائسٹ چرچ میں 6روز قیام کے دوران نیوزی لینڈ 11 کے خلاف 2 پریکٹس میچ اور 2 پریکٹس سیشنز میں شرکت کرکے ڈنیڈن روانہ ہو گئی۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان 3ٹی 20 انٹرنیشنل اور 3ون ڈے انٹرنیشنل میچوں کی سیریز 3سے 18دسمبر تک کھیلی جائے گی۔

قبل ازیں پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے برٹ سٹکلف اوول لنکن میں نیوزی لینڈ الیون کو منگل کو کھیلے گئے ون ڈے پریکٹس میچ میں 57رنز سے شکست دی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں