ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت سے دبئی جانے والی پرواز  کی  کراچی میں   ہنگامی لینڈنگ

کراچی:بھارت سے دبئی جانے والی پرواز نے کراچی میں میڈیکل ایمرجنسی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی ہے ۔

ا یئر پورٹ ذرائع کا کہناتھا کہ اسپائس جیٹ ایئر کی پرواز ایس جی 15 نے احمد آباد سے دبئی جارہی تھی کہ دوران پرواز احمد آباد سے سوار ہونے والے مسافر کو ہارٹ اٹیک کے باعث ایمرجنسی لینڈنگ کیلئے کراچی ایئر پورٹ کے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کیا۔

 کنٹرول ٹاور کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد طیارے نے رات ساڑھے نو بجے کراچی ایئر پورٹ پر لینڈنگ کی ۔ ایئر ٹریفک کنٹرولر نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر لینڈنگ کی اجازت دی ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں