ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بھارت: چنئی میں مسلسل بارش سے نظام زندگی متاثر

بھارت کے شہر چنئی میں مسلسل بارش کے سبب نظامِ زندگی شدید متاثر ہوا ہے۔ شہر میں ملک کے دوسرے مصروف ترین ایئرپورٹ کے رن وے پر پانی جمع ہونے کے بعد سیکڑوں پروازیں منسوخ کرنا پڑیں وہیں ٹرینوں کی آمد و رفت بھی بری طرح متاثر ہے۔ حکام کے مطابق بارش کے دوران مختلف حادثات میں آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ محکمۂ موسمیات نے مزید بارش کا بھی امکان ظاہر کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں