ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پہلی بار نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز جیتنے پر بہت خوش ہوں، عالیہ ریاض

ڈونیڈن: قومی کرکٹر عالیہ ریاض نے کہا کہ پہلی بار نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز جیتنے پر بہت خوشی ہے۔

 انہوں نے کہا کہ جیت کا کریڈٹ پوری ٹیم کو جاتا ہے، کسی بڑی ٹیم کو ہرانے کا خواب بالآخر پورا ہوگیا، کافی عرصے سے کوشش میں تھے کہ کسی بڑی ٹیم کو ہرائیں۔ 

عالیہ ریاض کا کہنا تھا کہ بیٹنگ کے دوران یہی کوشش تھی کہ جو بھی گیند ملے اسے چوکے اور چھکے میں بدل دوں، جو میرا نمبر ہے اس میں کوشش یہی ہوتی ہے کہ تیزی سے رنز بناں اور ٹیم کیلئے کچھ کر سکوں، کوشش ہوگی کہ سیریز کو تین صفر پر ختم کریں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں