ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

جلا وگھیرا وکیس: اسد عمر سمیت دیگر کو جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت

لاہور: جناح ہاوس جلا وگھیرا وکے مقدمے میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں اور اسد عمر سمیت دیگر کو اے ٹی سی  نے پیر چار بجے جے آئی ٹی کے روبرو پیش ہونے کی ہدایت کردی۔

جناح ہاوس جلا وگھیرا وکے مقدمے میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی دونوں بہنوں اور اسد عمر سمیت دیگر کی عبوری درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے عبوری ضمانتوں پر سماعت کی۔

دوران سماعت تفتیشی افسر نے کہاملزمان کی تفتیش نامکمل ہے،عدالت نے اسد عمر کی حاضری معافی کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ جبکہ ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں نوجنوری تک توسیع کردی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں