ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

“کسی بلے باز کو مشکل نہیں سمجھتا “، خرم شہزاد

کینبرا :قومی کرکٹر خرم شہزاد نے کہا کہ میں  کسی بلے باز کو مشکل نہیں سمجھتا۔

دورہ آسٹریلیا کے موقع پر کینبرا میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شہزاد نے کہا کہ میں نے پرائم منسٹر الیون کے خلاف پاکستان کے ٹور میچ سے بہت کچھ سیکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ میچ انہیں آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے کافی مدد دے گا کیونکہ پریکٹس سیشن کے اس میچ میں یہ زیادہ مشکل نہیں تھا۔

پہلا ٹیسٹ: 14-18 دسمبر، پرتھ اسٹیڈیم (1.20 بجے AEDT)

دوسرا ٹیسٹ: دسمبر 26-30، MCG (10.30am AEDT)

تیسرا ٹیسٹ: 3-7 جنوری، SCG (am 10.30 AEDT)

آسٹریلیا کا سکواڈ: (صرف پہلا ٹیسٹ) پیٹ کمنز، سکاٹ بولانڈ، ایلکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، ٹریوس ہیڈ، عثمان خواجہ، مارنس لیبوشین، نیتھن لیون، مچ مارش، لانس مورس، اسٹیو اسمتھ، مچ اسٹارک، ڈیوڈ وارنر شامل ہیں ۔

پاکستان اسکواڈ: شان مسعود، عامر جمال، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، بابر اعظم، فہیم اشرف، حسن علی، امام الحق، خرم شہزاد، میر حمزہ، محمد رضوان (وکٹ)، محمد وسیم جونیئر، نعمان علی، صائم ایوب، سلمان علی آغا، سرفراز احمد، سعود شکیل اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں