ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

خضدار میں دھماکہ، ایس ایچ او سی ٹی ڈی شہید،2 راہگیر زخمی

خضدار:بلوچستان کے ضلع خضدار میں سلطان ابراہیم خان روڈ پر دھما کے میں ایس ایچ او سی ٹی ڈی شہید اور 2راہ گیر زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں وقوعہ پر پہنچ گئیں اور نعش اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا۔

جب کہ علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں