ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوٹزرلینڈ: مسلح حملہ، 2 افراد ہلاک ایک زخمی

سوٹزرلینڈ میں مسلح حملے کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔

اطلاع کے مطابق والائس کے قصبے سیون میں ایک مسلح حملہ آور نے 2 مختلف مقامات پر فائرنگ کر کے 2 افراد کو ہلاک اور ایک کو زخمی کر دیا ہے۔

حملہ آور ،فائرنگ کا نشانہ بننے والوں کو جانتا تھا۔ حملہ آور کی تلاش کے لئے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں