ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

غزّہ: جانی نقصان میں بتدریج اضافہ

غزّہ میں اسرائیلی حملوں کی نتیجے میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 17 ہزار 997 تک پہنچ گئی ہے۔

غزّہ حکومت نے اسرائیل کے زیرِ محاصرہ غزّہ کی پٹّی پر 7 اکتوبر سے جاری حملوں میں، زیادہ تر بچوں اور عورتوں سمیت کُل 17 ہزار 997 فلسطینیوں کی اموات کا اعلان کیا ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں