ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

  غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری

واشنگٹن :اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور غزہ کے ساتھ یکجہتی  کیلیے دنیا بھر کے 127 سے زائد شہروں میں ہزاروں افراد نے فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے، جس میں مطالبہ کیا گیا کہ اسرائیل کو فوری طور پر جنگ بندی کے لیے پابند کیا جائے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بغداد، مراکش، استنبول، واشنگٹن، سڈنی، ڈبلن، برلن، پیرس، ویانا، برازیلیا اور کیپ ٹاؤن  سمیت دیگر مغربی کے دارالحکومت میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلیے  مظاہرے کیے گئے،  جس میں مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اور بینر ز اٹھا رکھے تھے، جس پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف نعرے درج تھے۔

مظاہرین کے شرکاء نے  اسرائیلی درندگی کے خلاف شدید نعرے بازی کرتے ہوئے کہاکہ مغربی ممالک کی طرف سے اسرائیل ایک مجرم ریاست ہے، جس کی سرپرستی کو مغربی ممالک کے عوام واضح طورپر مسترد کرتے ہیں۔

The post   غزہ میں اسرائیلی جارحیت کیخلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں