ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی قبضہ ختم ہونے سے ہی خطے میں امن آئے گا، عرب لیگ

دی ہیگ:عرب لیگ نے کہاہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف ہے جبکہ اسرائیلی قبضہ ختم ہونے سے ہی خطے میں امن آئے گا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی عدالت انصاف میں عرب لیگ کے نمائندے عبد الحکیم ال رفائی نے اسرائیل کیخلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے کیس میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ غزہ میں اسرائیلی قبضہ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔

انہوں نے کہاکہ غزہ پر قبضہ اوردہشت گردی کا کوئی اخلاقی اور قانونی جواز نہیں، اسرائیل فلسطینیوں کی نسل کشی میں مصروف ہیاسرائیلی قبضہ ختم ہونے سے ہی خطے میں امن آئے گا۔

عبد الحکیم ال رفائی نے دلائل کا اختتام اس شعر پر کیا کہ اگر میں مرجاوں تمہیں میری کہانی سنانے کیلئے زندہ رہنا ہے۔

The post اسرائیلی قبضہ ختم ہونے سے ہی خطے میں امن آئے گا، عرب لیگ appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں