ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان میں نئی حکومت کی تشکیل میں فریق نہیں بنیں گے: امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ نئی حکومت کی تشکیل پاکستانی قیادت کے زیر عمل ہے، ہم اس میں فریق نہیں، یہ ایسی چیز نہیں کہ اس پر ہم تبصرہ کریں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم پاکستان میں حکومت کو اس انداز میں آگے بڑھتے دیکھنا چاہتے ہیں جو پاکستانی عوام کی مرضی کی عکاسی کرے۔

انہوں نے کہا کہ نئی حکومت کی تشکیل پاکستانی قیادت کے زیر عمل ہے، امریکا اس میں فریق نہیں، رپورٹ کردہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات جلد از جلد مکمل ہونی چاہیے۔

The post پاکستان میں نئی حکومت کی تشکیل میں فریق نہیں بنیں گے: امریکا appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں