ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

رمضان میں بھی اسرائیلی جارحیت جاری: گزشتہ 24  گھنٹوں میں 100 سے زائد فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس:غزہ میں اسرائیلی فوج  کی جارحیت کے نتیجے میں گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران100 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  غزہ پر قابض فوج کی مسلسل جارحیت کے نتیجے میں7 اکتوبر2023 سے اب تک 31,272  فلسطینی شہید اور 73,024 افراد زخمی ہوئے، اس کے علاوہ اس پٹی کی تقریبا 85 فیصد آبادی بے گھر ہوگئے ہیں۔

خیال رہے کہ رمضان المبارک کے مبارک مہینے میں بھی صہیونی فوجیوں  کی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، عالمی ادارے اسرائیل کی جنگی قوانین کی خلاف ورزی  کے باوجود خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

The post رمضان میں بھی اسرائیلی جارحیت جاری: گزشتہ 24  گھنٹوں میں 100 سے زائد فلسطینی شہید appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں