ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

اسرائیلی جارحیت جاری: صہیونی بمباری میں مزید 107 فلسطینی شہید

غزہ: نہتےفلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں  صہیونیوں فوجیوں کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں مزید 107 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں جبکہ 177 زخمی ہوئےہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیل  کی مسلسل بمباری کے نتیجے  میں غزہ کے  کئی اسکولز ، مساجد، گرجاگھرتباہ ہوچکے ہیں، صہیونی فوجی زیادہ تر اسپتالوں پر حملہ کرکے زخمیوں کو فائرنگ کر کے شہید کرتے ہیں، اناج کے گوداموں کو آگ لگاتے ہیں۔

خیال رہے کہ 7 اکتوبر سے جاری صہیونی فوجیوں کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں اب تک 31 ہزار 9سو 23 افراد شہید ہوچکے ہیں جبکہ 77 ہزار 97 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں،عالمی ادارے اسرائیلی درندگی    اور جنگی قوانین کی خلاف ورزی ہونے کے باجود خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

The post اسرائیلی جارحیت جاری: صہیونی بمباری میں مزید 107 فلسطینی شہید appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں