ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حکومت کا ٹیکس ادا کرنے والوں کو پاکستان اعزازی کارڈ دینے کا فیصلہ

income tax

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے باقاعدہ سے ٹیکس ادا کرنے والوں کو ”پاکستان اعزازی کارڈ ”دینے کا فیصلہ  کیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اعزازی کارڈ حاصل کرنے والوں کو امیگریشن کاونٹرز، ائیرپورٹس پر وی آئی پی مراعات کے علاوہ سرکاری پاسپورٹ ملے گا اس کے علاوہ کارڈ حاصل کرنے والوں کو وزیراعظم کے سالانہ ڈنر میں مدعو کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ  وزیراعظم کی ہدایت پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ٹاپ 65 برآمد کنندگان اور ٹیکس دینے والوں کو مراعات دینے کے لیے ورکنگ مکمل کر لی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں