ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

الیکشن کمیشن کو کے پی میں سینیٹ انتخاب ملتوی نہیں کرنا چاہیے: بیرسٹر گوہر

 بیرسٹر گوہر نے کہا کہ الیکشن کمیشن کو خیبرپختونخوا میں سینیٹ الیکشن ملتوی نہیں کرنا چاہیے۔

پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہم آزاد امیدوار نہیں ہیں، باقاعدہ سنی اتحاد کونسل میں شامل ہوئے تھے۔ مخصوص نشستوں پر جو پارٹی اسٹرکچر دیا تھا اس میں سنی اتحاد کونسل کا نام تھا، اسپیکر کا یہ قرار دینا کہ ہم آزاد ہیں مناسب نہیں۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ کے پی میں اپوزیشن کی 17 سیٹیں ہیں اور وہ 30 سیٹیں اور مانگ رہی ہے۔ 720 صفحات کی دستاویزات میں نے الیکشن کمیشن میں جمع کرائی تھی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں