ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلوچستان اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد پیش

government announced

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور حمایت کی قرارداد پیش کی گئی۔

رکن اسمبلی زابد علی ریکی نے قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا کہ 7 اکتوبر 2023 سے فلسطین کے معصوم عوام پر ظالم فوج فضائی، سمندری اور زمینی حملے کر رہی ہے، اب تک ہزاروں بے گناہ فلسطینی شہید اور زخمی ہو چکے ہیں، اقوام متحدہ، امریکا، یورپی یونین اور دیگر اسلامی ممالک کی جانب خاموشی ظلم کے مترادف ہے۔

قرارداد کے متن میں مزید لکھا گیا وفاقی حکومت فوری طور پر اقوام متحدہ اور دیگرانسانی حقوق کی تنظیموں کے ساتھ معاملہ اٹھائے، حملوں کی فوری طور پر روک تھام کیلئے اقدامات بھی اٹھائے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں