ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

30 ہزار لوگ ساتھ ہیں، اسلام آباد میں دھرنا دیں گے :شیر افضل مروت

شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ 30 ہزار لوگ ساتھ ہیں، ہم پنجاب جا رہے ہیں، اسلام آباد میں دھرنا دیں گے، دیکھتے ہیں کون لاٹھیاں برساتا ہے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا کہ مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے بیانیے کی تائید کرتا ہوں۔

شیر افضل مروت نے کہا کہ مخصوص نشستیں کیسے جے یو آئی اور ن لیگ کو دی جا سکتی ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں