ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریش: فائرنگ میں 2 دہشتگرد ہلاک

روالپنڈی:شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک  ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں مارے گئے دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمدہوا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ پاک فوج کے جوان ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پُر عزم ہیں، دہشت گردوں کے خاتمے کیلئے علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے، ملک کو بری نظر سے دیکھنے والوں سے سختی سے نپٹا جائے گا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں