ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میگی لینے گیا، واپس آیا تو والدین کفن میں ملے، فلسطینی بچہ

غزہ میں اسرائیلی بمباری سے کئی خاندان اجڑ گئے، کئی افراد بے سہارا ہوگئے ہیں۔

اس حوالے سے ایک انٹریو میں محمد نامی کا کہنا تھا کہ یہ رمضان بالکل اچھا نہیں گزرہا، کیونکہ میں اکیلا ہوں، میرے والدیں اور بھائی شہد ہوگئے ہیں۔

محمد شامی کا کہنا تھا کہ 29 اکتوبر کو والد نے قریبی اسٹور سے میگی لانے بھیجا تھا اس دوران علاقے پر اسرائیلی بمباری ہوئی اور علاقہ کی پوری طرح سے خالی ہوگیا تھا۔

بچے کا کہنا تھا کہ والدین کی تلاش میں اسپتال میں گیا تو وہاں والدین کفن میں ملے، بھائی کو اجتماعی قبر میں دفن کیا گیا۔

بچے کا مزید کہنا تھا کہ خواہش ہے کہ والدین واپس آجائیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں