ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

آئرلینڈ کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

ڈبلن:آئر لینڈ کے نئے آنے والے وزیراعظم سائمن ہیرس نے فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا، وزیراعظم سائمن ہیرس نے یہ اعلان آئر لینڈ کے شہر گیلوے میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران کیا۔

 انہوں نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا آئرش عوام آپ کے اقدامات سے بیزار ہوگئے ہیں۔

انہوں نے کہا نیتن یاہو غزہ میں جنگ بندی کریں اور امداد جانے دیں، ہمیں اسرائیل اور فلسطین دو الگ الگ ریاستوں کی ضرورت ہے، آئر لینڈ فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے لیے تیار ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں